سورۃ القيامة 75:30
إِلَىٰ رَبِّكَ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡمَسَاقُ ﴿٣٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
Woh din hoga tere Rubb ki taraf rawangi ka
اس دن تو تیرے رب ہی کی طرف دھکیلے جانا ہے۔
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا “۔
آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے.
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف جانے کا
تیرے رب کی طرف ہے اُس دن کھنچ کر چلا جانا
وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا