سورۃ القيامة 75:9
وَجُمِعَ ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں
Aur Chand Suraj mila kar ek kardiya jayenge
اور سورج اور چاند یکجا کردیے جائیں گے۔
اور چاند سورج ملا کر ایک کردیئے جائیں گے۔
اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.
اور سورج اور چاند اکھٹا کردئے جائیں گے
اور اکٹھے ہوں سورج اور چاند
اور چاند سُورج ملا کر ایک کر دیے جائیں گے