quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:18

عَيۡنٗا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلۡسَبِيلٗا ﴿١٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ بہشت میں ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh jannat ka ek chasma hoga jisey salsabil kaha jata hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یہ ایک چشمہ ہے اس (جنت) میں جس کا نام سلسبیل ہے۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
جنت کی ایک نہر سے جس کا نام سلسبیل ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ اس میں ایک چشمہ ہے جس کو سلسبیل کہا جاتا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
ایک چشمہ ہے اُس میں اُس کا نام کہتے ہیں سلسبیل
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ جنّت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں