quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الانسان 76:17

وَيُسۡقَوۡنَ فِيهَا كَأۡسٗا كَانَ مِزَاجُهَا زَنجَبِيلًا ﴿١٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور وہاں ان کو ایسی شراب (بھی) پلائی جائے گی جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
— Fatah Muhammad Jalandhari
Unko wahan aisi sharaab ke jaam pilaye jayenge jis mein soont (ginger) ki aamezish hogi
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ان کو پلایا جائے گا اس میں ایساجام کہ جس میں ملونی ہوگی سونٹھ کی۔
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی ،
— Fi Zilal al-Qur'an
اور انہیں وہاں وه جام پلائے جائیں گے جن کی آمیزش زنجبیل کی ہوگی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور وہاں ان کو ایک اور جام پلایا جائے گا جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اُنکو وہاں پلاتے ہیں پیالے جس کی مِلونی ہے سونٹھ
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں