سورۃ المرسلات 77:14
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ ﴿١٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
Aur tumhein kya khabar ke woh faisley ka din kya hai
اور تم لوگ کیا سمجھتے ہو کہ فیصلے کا دن کیا ہے ؟
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے ؟
اور تجھے کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
اور تم کو کیا خبر کہ فیصلہ کادن کیا ہے
اور تو نے کیا بوجھا کیا ہے فیصلے کا دن
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ فیصلے کا دن کیا ہے؟