سورۃ المرسلات 77:25
أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ كِفَاتًا ﴿٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
Kya humne zameen ko sameth kar rakhne wali nahin banaya
کیا ہم نے زمین کو نہیں بنا دیا سمیٹ لینے والی ؟
کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا ،
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا؟
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والا نہیں بنایا
کیا ہم نے نہیں بنائی زمین سمیٹنے والی
کیا ہم نے زمین کو سمیٹ کر رکھنے والی نہیں بنایا