سورۃ المرسلات 77:46
كُلُواْ وَتَمَتَّعُواْ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجۡرِمُونَ ﴿٤٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
Kha lo aur mazey karlo thodey din, haqeeqat mein tum log mujrim ho
(اے کفار و مشرکین !) تم کھا پی لو تھوڑی دیر کے لیے یقینا تم لوگ مجرم ہو۔
کھالو اور مزے لے کرلو تھوڑے دن۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو۔
(اے جھٹلانے والو) تم دنیا میں تھوڑا سا کھا لو اور فائده اٹھا لو بیشک تم گنہگار ہو.
کھاؤ اور برت لو تھوڑے دن، بے شک تم گناہ گار ہو
کھا لو اور برت لو تھوڑے دنوں بیشک تم گنہگار ہو
کھالو اور مزے کر لو تھوڑے دن۔ حقیقت میں تم لوگ مجرم ہو