سورۃ المرسلات 77:8
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب تاروں کی چمک جاتی رہے
Phir jab sitarey maand (extinguish) pad jayengey
پس جب ستارے مٹا دیے جائیں گے۔
پھر جب ستارے ماند پڑجائیں گے ،
پس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.
پس جب ستارے بے نور ہوجائیں گے
پھر جب تارے مٹائے جائیں
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے،