سورۃ النبإ 78:1
عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟
Yeh log kis cheez ke baarey mei puch-gajj kar rahe hain
کس چیز کے بارے میں یہ لوگ آپس میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں ؟
” یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کررہے ہیں ؟
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں.
لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ رہے ہیں
کیا بات پوچھتے ہیں لوگ آپس میں
یہ لوگ کس چیز کے بارے میں پوچھ گچھ کر رہے ہیں؟