سورۃ المرسلات 77:50
فَبِأَيِّ حَدِيثِۭ بَعۡدَهُۥ يُؤۡمِنُونَ ﴿٥٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
Ab is (Quran) ke baad aur kaunsa kalaam aisa ho sakta hai jispar yeh iman layein
تو اب اس (قرآن) کے بعد یہ اور کس کلام پر ایمان لائیں گے ؟
اب اس (قرآن) کے بعد اور کو کن سا کلام ایسا ہوسکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں “۔
اب اس قرآن کے بعد کس بات پر ایمان ﻻئیں گے؟
اب اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے
اب کس بات پر اُسکے بعد یقین لائیں گے
اب اِس (قرآن)کے بعد اورکونسا کلام ایسا ہو سکتا ہے جس پر یہ ایمان لائیں؟