سورۃ النبإ 78:13
وَجَعَلۡنَا سِرَاجٗا وَهَّاجٗا ﴿١٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایا
Aur ek nihayat roshan aur garm chirag paida kya
اور ہم نے (سورج کو) بنا دیا ایک روشن چراغ۔
اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا ،
اور ایک روشن چراغ (سورج) بنایا.
اورہم نے اس میں ایک چمکتا ہوا چراغ رکھ دیا
اور بنایا ایک چراغ چمکتا ہوا
اور ایک نہایت روشن اور گرم چراغ پیدا کیا،