سورۃ النبإ 78:12
وَبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعٗا شِدَادٗا ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائے
Aur Tumharey upar saat mazboot aasman qayam kiye
اور تمہارے اوپر بنا دیے ہم نے سات مضبوط آسمان۔
اور تمہارے اوپر سات مضبوط آسمان قائم کیے
اور تمہارے اوپر ہم نے سات مضبوط آسمان بنائے.
اور ہم نے تمھارے اوپر سات مضبوط آسمان بنائے
اور چنی ہم نے تم سےاوپر سات چنائی مضبوط
اور تمہارے اوپر سات مضبُوط آسمان قائم کیے،