سورۃ النبإ 78:23
لَّـٰبِثِينَ فِيهَآ أَحۡقَابٗا ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
Jismein woh muddaton padey rahengey
وہ رہیں گے اس میں قرن ہا قرن۔
جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے۔
اس میں وه مدتوں تک پڑے رہیں گے.
اس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے
رہا کریں اُس میں قرنوں
جس میں وہ مُدّتوں پڑے رہیں گے۔