سورۃ النبإ 78:24
لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدٗا وَلَا شَرَابًا ﴿٢٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)
Uske andar kisi thandak aur peene ke qabil kisi cheez ka maza woh na chakhengey
وہ نہیں چکھیں گے اس میں کوئی ٹھنڈی شے اور نہ کوئی مشروب۔
اس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ نہ چکھیں گے ،
نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا.
اس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کو چکھیں گے اور نہ پینے کی چیزکو
نہ چکھیں وہاں کچھ مزا ٹھنڈک کا اور نہ پینا ملے کچھ
اُس کے اندر کسی ٹھنڈک اور پینے کے قابل کسی چیز کا مزہ وہ نہ چکھیں گے