سورۃ النبإ 78:35
لَّا يَسۡمَعُونَ فِيهَا لَغۡوٗا وَلَا كِذَّـٰبٗا ﴿٣٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)
Wahan koi lagv(vain) aur jhuthi baat woh na sunengey
وہ نہیں سنیں گے اس میں کوئی لغو بات اور نہ جھوٹ۔
وہاں کوئی لغو اور جھوٹی بات وہ نہ سنیں گے۔
وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.
وہاں وہ لغو اور جھوٹی بات نہ سنیں گے
نہ سنیں گے وہاں بک بک اور نہ مکرانا
وہاں کوئی لغو اور جھُوٹی بات وہ نہ سُنیں گے۔