سورۃ النبإ 78:36
جَزَآءٗ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابٗا ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
Jazaa aur kafi inaam tumharey Rubb ki taraf se
یہ بدلہ ہوگا آپ کے رب کی طرف سے دیا ہوا حساب سے۔
جزاء اور کافی انعام تمہارے رب کی طرف سے “۔
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا)یہ بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا.
بدلہ تیرے رب کی طرف سے ہوگا، ان کے عمل کے حساب سے
بدلا ہے تیرے رب کا دیا ہوا حساب سے
جزا ء اور کافی انعام تمہارے ربّ کی طرف سے