سورۃ النبإ 78:4
كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ﴿٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
Hargiz nahin an-qareeb inhein maloom ho jayega
نہیں ! عنقریب یہ جان لیں گے۔
ہرگز نہیں ! عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا ،
یقیناً یہ عنقریب جان لیں گے.*
ہرگز نہیں ،عنقریب وہ جان لیں گے
ہرگز نہیں اب جان لیں گے
ہر گز نہیں، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا