سورۃ النبإ 78:5
ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
Haan hargiz nahin, an-qareeb inhein maloom ho jayega
ہاں کوئی بات نہیں ! عنقریب یہ جان لیں گے۔
ہاں ، ہرگز نہیں ، عنقریب انہیں معلوم ہوجائے گا “۔
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا.
ہر گز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
پھر بھی ہر گز نہیں اب جان لیں گے
ہاں، ہر گز نہیں، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔