سورۃ النبإ 78:6
أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدٗا ﴿٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایا
Kya yeh waqiya nahin hai ke humne zameen ko farsh banaya
کیا ہم نے نہیں بنا دیا زمین کو بچھونا ؟
” کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا ،
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟
کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا
کیا ہم نے نہیں بنایا زمین کو بچھونا
کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا،