سورۃ النبإ 78:8
وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجٗا ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
Aur tumhein (mardon aur auraton ke) jodon ki shakal mein paida kiya
اور تمہیں ہم نے جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا۔
اور تمہیں جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا ،
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.
اور تم کو ہم نے بنایا جوڑے جوڑے
اور تم کو بنایا ہم نے جوڑے جوڑے
اور تمہیں(مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا،