سورۃ النبإ 78:9
وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
Aur tumhari neend ko baaisey sukoon banaya
اور تمہاری نیند کو بنا دیا ہم نے تھکان دور کرنے والی۔
اور تمہاری نیند کو باعث سکون بنایا ،
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.
اور نیند کو بنایا تمھاری تکان دور کرنے کے لیے
اور بنایا نیند کو تمہاری تکان دفع کرنیکے لئے
اور تمہاری نیند کو باعثِ سکون بنایا،