سورۃ النازعات 79:36
وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
Aur har dekhne wale ke samney dozak khol kar rakh di jayegi
اور کھول کر رکھ دی جائے گی جہنم ہر دیکھنے والے کے لیے۔
اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی ،
اور (ہر) دیکھنے والے کے سامنے جہنم ظاہر کی جائے گی.
اور دیکھنے والوں کے سامنے دوزخ ظاہر کردی جائے گی
اور نکال ظاہر کر دیں دوزخ کو جو چاہے دیکھے
اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی