سورۃ النازعات 79:35
يَوۡمَ يَتَذَكَّرُ ٱلۡإِنسَٰنُ مَا سَعَىٰ ﴿٣٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا
Jis roz Insan apna sab kiya dhara yaad karega
اس دن انسان یاد کرے گا جو کچھ اس نے بھاگ دوڑ کی تھی۔
جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا ،
جس دن کہ انسان اپنے کیے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا.
جس دن انسان اپنے کيے کو یاد کرے گا
جس دن کہ یاد کرے گا آدمی جو اُس نے کمایا
جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا،