سورۃ النازعات 79:39
فَإِنَّ ٱلۡجَحِيمَ هِيَ ٱلۡمَأۡوَىٰ ﴿٣٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے
dozakh hi uska thikana hogi
تویقینا اس کا ٹھکانہ اب جہنم ہی ہے۔
دوزخ ہی اس کا ٹھکانا ہوگی۔
اس کا ٹھکانا جہنم ہی ہے.
تو دوزخ اس کا ٹھکانا ہوگا
سو دوزخ ہی ہے اُس کا ٹھکانہ
دوزخ ہی اس کا ٹھکانا ہوگی