سورۃ النازعات 79:9
أَبۡصَٰرُهَا خَٰشِعَةٞ ﴿٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آنکھیں جھکی ہوئی
Nigahein unki sehmi(downcast) hui hogi
ان کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی۔
نگاہیں ان کی سہمی ہوئی ہوں گی۔
جن کی نگاہیں نیچی ہوں گی.
ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی
اُنکی آنکھیں جھک رہی ہیں
نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی