سورۃ النازعات 79:10
يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرۡدُودُونَ فِي ٱلۡحَافِرَةِ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
Yeh log kehte hain “Kya waqai hum palta kar phir wapas laaye jayenge?”
یہ لوگ کہتے ہیں : کیا ہمیں لوٹا دیا جائے گا الٹے پائوں ؟
یہ لوگ کہیں گے ” کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے گئے ہیں ؟
کہتے ہیں کہ کیا ہم پہلی کی سی حالت کی طرف پھر لوٹائے جائیں گے؟
وہ کہتے ہیں کیا ہم پہلی حالت میں پھر واپس ہوں گے
لوگ کہتے ہیں کیا ہم پھر آئیں گے الٹے پاؤں
یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟