سورۃ عبس 80:17
قُتِلَ ٱلۡإِنسَٰنُ مَآ أَكۡفَرَهُۥ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
Laanat ho Insan par kaisa sakht munkir-e-haq (denies the Truth) hai yeh
ہلاک ہوجائے انسان یہ کس قدر ناشکرا ہے !
” قتل ہو انسان ، کیسا ناشکرا ہے یہ ۔
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.
برا ہو آدمی کا، وہ کیسا ناشکرہے
مارا جائیو آدمی کیسا نا شکرا ہے
لعنت ہو انسان پر، کیسا سخت مُنکرِ حق ہے یہ۔