سورۃ عبس 80:39
ضَاحِكَةٞ مُّسۡتَبۡشِرَةٞ ﴿٣٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)
Hashash bashash aur khush o khurram hongey
مسکراتے ہوئے خوش و خرم۔
ہشاش بشاش اور خوش وخرم ہوں گے
(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.
ہنستے ہوئے،خوشی کرتے ہوئے
ہنستے خوشیاں کرتے
ہشاش بشاش اور خوش و خرم ہوں گے