سورۃ عبس 80:40
وَوُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٞ ﴿٤٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
Aur kuch chehron par uss roz khaak(dust) udd rahi hogi
اور کچھ چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے۔
اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑارہی ہوگی
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے.
اور کچھ چہروں پر اس دن خاک اُڑ رہی ہوگی
اور کتنے منہ اُس دن اُن پر گرد پڑی ہے
اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہوگی