سورۃ التكوير 81:15
فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں
Pas nahin main kasam khata hoon
تو نہیں ! میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے چلنے والے
پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں پلٹنے والے
میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے.
پس نہیں ، میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے
سو قسم کھاتا ہوں میں پیچھے ہٹ جانے والوں
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں