سورۃ التكوير 81:23
وَلَقَدۡ رَءَاهُ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡمُبِينِ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک انہوں نے اس (فرشتے) کو( آسمان کے کھلے یعنی) مشرقی کنارے پر دیکھا ہے
Usne us paigambar ko roshan ufaq (clear horizon) par dekha hai
اور انہوں نے دیکھا ہے اس کو کھلے افق پر۔
اس نے اس پیغمبر کو روشن افق پر دیکھا ہے۔
اس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے.
اور اس نے اس کو کھلے افق میں دیکھا ہے
اور اس نے دیکھا ہے اُس فرشتہ کو آسمان کے کھلے کنارہ کے پاس
اُس نے اُس پیغام بر کو روشن اُفق پر دیکھا ہے۔