سورۃ الإنفطار 82:16
وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
Aur us se hargiz gayab na ho sakengey
اور وہ اس سے کہیں غائب نہیں ہو سکیں گے۔
اور اس سے ہرگز غائب نہ ہوسکیں گے
وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.
وہ اس سے جدا ہونے والے نہیں
اور نہ ہوں گے اُس سے جدا ہونے والے
اور اُس سے ہرگز غائب نہ ہو سکیں گے