سورۃ المطففين 83:11
ٱلَّذِينَ يُكَذِّبُونَ بِيَوۡمِ ٱلدِّينِ ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں
Jo roz-e-jaza ko jhutlatay hain
جو جھٹلا رہے ہیں جزا و سزا کے دن کو۔
جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں
جو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے رہے.
جو انصاف کے دن کوجھٹلاتے ہیں
جو جھوٹ جانتے ہیں انصاف کے دن کو
جو روز جزا کو جھٹلاتے ہیں