سورۃ المطففين 83:12
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِۦٓ إِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ أَثِيمٍ ﴿١٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس کو جھٹلاتا وہی ہے جو حد سے نکل جانے والا گنہگار ہے
Aur usey nahin jhutlata magar har woh shaks jo hadd se guzar janey wala bad-amal hai
اور نہیں جھٹلاتا اس دن کو مگر وہی کہ جو حد سے بڑھنے والا گناہگار ہے۔
اور اسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے۔
اسے صرف وہی جھٹلاتا ہےجو حد سے آگے نکل جانے واﻻ (اور) گناه گار ہوتا ہے.
اور اس کو وہی شخص جھٹلاتا ہے جو حد سے گزرنے والا ہو،گناہ گار ہو
اور اسکو جھٹلاتا ہے وہی جو بڑھ نکلنے والا گنہگار ہے
اور اُسے نہیں جھٹلاتا مگر ہر وہ شخص جو حد سے گزر جانے والا بد عمل ہے