سورۃ المطففين 83:21
يَشۡهَدُهُ ٱلۡمُقَرَّبُونَ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
Jiski nigeh-daasht muqarrab farishtay karte hain
وہاں موجود ہوں گے ملائکہ مقربین۔
جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں۔
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.
مقرب فرشتوں کی نگرانی میں
اُسکو دیکھتے ہیں نزدیک والے یعنی فرشتے
جس کی نگہداشت مقرب فرشتے کرتے ہیں