سورۃ المطففين 83:36
هَلۡ ثُوِّبَ ٱلۡكُفَّارُ مَا كَانُواْ يَفۡعَلُونَ ﴿٣٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا )بدلہ مل گیا
Mil gaya na kafiron ko un harkaton ka sawab jo woh kiya karte thay
بدلہ مل گیا نا کافروں کو اس کا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے !
مل گیا نا کافروں کو ان حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے “۔
کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.
واقعی منکروں کو ان کے کيے کاخوب بدلہ ملا
اب بدلا پایا ہے منکروں نے جیسا کہ کچھ کرتے تھے
مِل گیا نا کافروں کو اُن حرکتوں کا ثواب جو وہ کیا کرتے تھے۔