سورۃ الإنشقاق 84:2
وَأَذِنَتۡ لِرَبِّهَا وَحُقَّتۡ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
Aur apne Rubb kay famaan ki tameel karega aur uske liye haq yahi hai (ke apne Rubb ka hukum maney)
اور اپنے رب کے حکم کی تعمیل کرے گا اور اسے یہی زیب دیتا ہے۔
اور اپنے رب کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اس کے لئے حق یہی ہے (کہ اپنے رب کے حکم مانے) ۔
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گا اور اسی کے ﻻئق وه ہے.
اوروہ اپنے رب کا حکم سن لے گا اور وہ اسی لائق ہے
اور سن لے حکم اپنے رب کا وہ آسمان اسی لائق ہے
اور اپنے ربّ کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے ربّ کا حکم مانے)