سورۃ الإنشقاق 84:7
فَأَمَّا مَنۡ أُوتِيَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ ﴿٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
Phir jiska naam-e-aamal uske seedhey haath mei diya gaya
تو جس کو دیا جائے گا اس کا اعمال نامہ داہنے ہاتھ میں۔
پھر جس کا نامہ اعمال اس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا ،
تو (اس وقت) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا.
توجس کو اس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
سو جس کو ملا اعمالنامہ اس کا داہنے ہاتھ میں
پھر جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا