سورۃ الإنشقاق 84:8
فَسَوۡفَ يُحَاسَبُ حِسَابٗا يَسِيرٗا ﴿٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس سے حساب آسان لیا جائے گا
Ussey halka hisaab liya jayega
تو اس سے لیا جائے گا بہت ہی آسان حساب۔
اس سے ہلکا حساب لیا جائے گا
اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا.
اس سے آسان حساب لیاجائے گا
تو اُس سے حساب لیں گے آسان حساب
اُس سے ہلکا حساب لیا جائے گا