سورۃ البروج 85:17
هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡجُنُودِ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تم کو لشکروں کا حال معلوم ہوا ہے
Kya tumhey lashkaron ki khabar pahunchi hai
کیا آپ کے پاس لشکروں کی خبر پہنچی ہے ؟
کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے ؟
تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟*
کیا تم کو لشکروں کی خبر پہنچی ہے
کیا پہنچی تجھ کو بات اُن لشکروں کی
کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟