سورۃ البروج 85:16
فَعَّالٞ لِّمَا يُرِيدُ ﴿١٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو چاہتا ہے کر دیتا ہے
Aur jo kuch chahey kar daalney wala hai
وہ جو ارادہ کرلے کر گزرنے والا ہے۔
اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہے
جو چاہے اسے کر گزرنے واﻻ ہے.
کرڈالنے والا جوچاہے
کر ڈالنے والا جو چاہے
اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہے۔