سورۃ البروج 85:2
وَٱلۡيَوۡمِ ٱلۡمَوۡعُودِ ﴿٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
Aur us din ki jiska wada kiya gaya hai
اور قسم ہے اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے۔
اور اس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے یعنی قیامت) ،
وعده کیے ہوئے دن کی قسم!
اور وعدہ کيے ہوئے دن کی
اور اُس دن کی جس کا وعدہ ہے
اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے،