سورۃ البروج 85:3
وَشَاهِدٖ وَمَشۡهُودٖ ﴿٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی
Aur dekhnay walay ki aur dekhi janey wali cheez ki
اور قسم ہے حاضر ہونے والے کی اور اس کی جس کے پاس حاضر ہوا جائے۔
اور دیکھنے والے اور دیکھی جانے والی چیز کی “۔
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!
اور دیکھنے والے کی اور دیکھی ہوئی کی
اور اُس دن کی جو حاضر ہوتا ہے اور اُسکی کہ جسکے پاس حاضر ہوتے ہیں
اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی