سورۃ الطارق 86:10
فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٖ وَلَا نَاصِرٖ ﴿١٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
Us waqt Insan ke paas na khud apna koi zoar hoga aur na koi uski madad karne wala hoga
تو نہیں ہوگی کسی انسان کے لیے کوئی طاقت اور نہ ہوگا اس کا کوئی مددگار۔
اس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا “۔
تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار.
اس وقت انسان کے پاس کوئی زور نہ ہوگا او رنہ کوئی مددگار
تو کچھ نہ ہو گا اُسکو زور اور نہ کوئی مدد کرنے والا
اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا