سورۃ الأعلى 87:1
سَبِّحِ ٱسۡمَ رَبِّكَ ٱلۡأَعۡلَى ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
(Aey nabi) Apne Rubb-e-bartar kay naam ki tasbeeh karo
پاکی بیان کرو اپنے رب کے نام کی جو بہت بلند وبالا ہے۔
”(اے نبی ! ) اپنے رب برتر کے نام کی تسبیح کرو
اپنے بہت ہی بلند اللہ کے نام کی پاکیزگی بیان کر.
اپنے رب کے نام کی پاکی بیان کر جو سب سے اوپر ہے
پاکی بیان کر اپنے رب کے نام کی جو سب سے اوپر
(اے نبیؐ)اپنے ربِّ برتر کے نام کی تسبیح کرو