سورۃ الطارق 86:17
فَمَهِّلِ ٱلۡكَٰفِرِينَ أَمۡهِلۡهُمۡ رُوَيۡدَۢا ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
Pas chodh do aey nabi, in kafiron ko ek zara ki zara in ke haal par chod do
تو آپ ان کافروں کو ذرا مہلت دے دیجیے تھوڑی دیر انہیں (ان کے حال پر) چھوڑ دیجیے !
پس چھوڑ دو اے نبی ان کافروں کو ایک ذرا کی ذرا ان کے حال پر چھوڑ دو “۔
تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے.
پس منکروں کو ڈھیل دے،ان کو ڈھیل دے تھوڑے دنوں
سو ڈھیل دے منکروں کو ڈھیل دے اُنکو تھوڑے دنوں
پس چھوڑ دو اے نبیؐ ، اِن کافروں کو اِک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو۔