سورۃ الأعلى 87:19
صُحُفِ إِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ ﴿١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں
Ibrahim aur Moosa ke saheefon mein
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ (e) کے صحیفوں میں۔
، ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں “۔
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں.
موسیٰ اورابراہیم کے صحیفوں میں
صحیفوں میں ابراہیم کے اور موسٰی کے
ابراہیمؑ اور موسیٰؑ کے صحیفوں میں۔