سورۃ الغاشية 88:1
هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
Kya tumhein us chaa janey wali aafat ki khabar pahunchi hai
کیا پہنچ چکی ہے آپ ﷺ کے پاس اس ڈھانپ لینے والی (آفت) کی خبر ؟
کیا تمہیں اس چھاجانے والی آفت (یعنی قیامت) کی خبر پہنچی ہے ؟ “
کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.
کیاتم کو اس چھاجانے والی کی خبر پہنچی ہے
کچھ پہنچی تجھ کو بات اُس چھپا لینے والی کی
کیا تمہیں اُس چھا جانے والی آفت کی خبر پہنچی ہے؟