سورۃ الغاشية 88:18
وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور آسمان کی طرف کہ کیسا بلند کیا گیا ہے
Asman ko nahin dekhte ke kaise uthaya gaya
اور (کیا یہ دیکھتے نہیں) آسمان کو کہ کیسے بلند کیا گیا ہے !
آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا ؟
اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.
اور آسمان کو کہ وہ کس طرح بلند کیاگیا
اور آسمان پر کہ کیسا اُس کو بلند کیا ہے
آسمان کو نہیں دیکھتے کہ کیسے اٹھایا گیا؟