سورۃ الفجر 89:18
وَلَا تَحَـٰٓضُّونَ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
Aur miskeen ko khana khilane par ek dusrey ko nahin uksatey
اور نہ ہی تم لوگ آپس میں مسکینوں کو کھلانے کی ترغیب دیتے ہو۔
اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں اکساتے ،
اور مسکینوں کے کھلانے کی ایک دوسرے کو ترغیب نہیں دیتے.
اور تم مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دوسرے کو نہیں ابھارتے
اور تاکید نہیں کرتے آپس میں محتاج کے کھلانے کی
اور مسکین کو کھانا کھلانے پر ایک دُوسرے کو نہیں اُکساتے،